شام ساکن آسمان چپ
فضا خا موش اور
اندھیرا گھپ
کیسے جلاؤں میں کو
ئی شمع سر شام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرے بنا۔۔۔
خا ر راہ و پتھر
وہی،
راستے وہی لیکن
منزلیں نہ رہیں ،
کٹ رہا ہے لڑ
کھڑاتے تنہا میرا سفر ۔۔۔۔ تیرے بنا۔۔۔۔
لوگوں کی بے
اعتنائیاں، اپنوں کی بے وفا ئیاں ،
اور راہ وفا میں میری آبلہ پائیاں،
مگرپھر بھی چل رہی ہوں۔۔۔ تیرے بنا۔۔۔۔۔
مگرپھر بھی چل رہی ہوں۔۔۔ تیرے بنا۔۔۔۔۔
گھر ہے سنسان اور
اک مہیب سنا ٹا ،
تیری یادوں کے سوا
کوئی نہ آتا نہ جاتا ،
کن قدموں سے میں
جاؤں وہاں ۔۔۔ تیرے بنا۔۔۔
تھامے تھے ملن کے
لمحے مظبوطی سے،
انہی کے تلےدبے
ہیں ارماں تیری بے رخی سے،
زندہ محبت کی لاش
دفناؤں کیسے۔۔۔۔۔ تیرے بنا۔۔۔

3 تبصرے:
Aap to chupi rustam
خا ر راہ و پتھر وہی،
راستے وہی لیکن منزلیں نہ رہیں ،
کٹ رہا ہے لڑ کھڑاتے تنہا میرا سفر ۔۔۔۔ تیرے بنا۔۔۔۔
buhat khoob kaha....nazak jazbat ko aap ne bade huseen ilfaz me qalam band kia ha...parrhte hoe mehsos hota ha jaise dil se nikli hoi bat ha aur suche jazbon ka izhar ha....buhat aala Arifa sahiba.....thx. for sharing
بہت اچھا ہے ۔۔۔ میرا مشورہ ہے کہ آزاد شاعری سے بہتر ہے کہ آپ افسانہہ نگاری کریں۔۔۔۔
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔