میرا ہا تھ تھام کر ،
اس نے کہا مجھے ۔۔۔۔۔
میں ہمیشہ کے لیے تمھارا ہوں ۔۔۔۔۔۔
کئی موسم بدلے ،
آج پھر بھرا ہے چاندنی سے آسماں ،
ہے پھر وہی پیار بھرا سماں ،
آج پھر تھاما ہے اس نے ہاتھ میرا ۔۔۔۔۔
آج پھر اس نے کہا کہ وہ ہے میرا ۔۔۔۔
مگر وہ یہ نہیں جانتا کہ
لہجہ بدلنے سے
مفہوم بدل جاتے ہیں۔۔۔۔۔

1 تبصرے:
لہجہ بدلنے سے
مفہوم بدل جاتے ہیں۔۔۔۔۔
kie kehne ji....itni sadgi se itni baddi bat keh di mashallah...buhat aala
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔