Pages

جمعہ، 8 نومبر، 2013

وہ لمحہ تھا




وہ اک لمحہ تھا جو آکہ گزر گیا۔۔۔۔
میرا ہر خواب پھر بکھر گیا۔۔۔۔


تیرا ساتھ تھا ۔۔۔
 ہا تھوں میں ہا تھ تھا ۔۔۔
راتیں سہانی تھیں ،
مسکراتی زندگانی تھی ،
ہر شے گنگنا تی تھی ،
پیار کی ترنگ میں لہراتی تھی ،

پھر یو ں ہوا ،،،،

زمانے کی ہوا تیز چلی ،
ہا تھوں سے ہا تھ چھوٹا ،
تیرا حسیں سا تھ چھوٹا ،
 
طوفاں کی رات تھی،
جدائی کی بات تھی ،
میں نے تو صرف تم سے ،
پیا ر کی مانگی خیرات تھی ،

مگر اب۔۔۔۔۔۔۔

وہ راتیں ، وہ باتیں ،
وہ لمحے،
بن گئی ہیں یادیں۔۔۔۔۔

2 تبصرے:

sohailloun,44 نے لکھا ہے کہ

اچھا ھے-

rdugardening.blogspot.com نے لکھا ہے کہ

وہ راتیں ، وہ باتیں ،
وہ لمحے،
بن گئی ہیں یادیں۔۔۔۔۔
!
!
!
بہت خوبصورت خیال ہے

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔