Pages

اتوار، 25 اکتوبر، 2015

وہم





بدلتےموسم کی
یہ پہلی رم جھم

چھیڑے دل کے تار
 میری آنکھوں کو تیرا انتظار
اور ایک وہم۔۔۔۔

کہیں بدلتے موسم کے ساتھ
تم تو نہیں بدل ٰگئے۔۔۔۔۔
کہیں وہم حقیقت میں تو نہیں ڈھل گئے۔۔۔


3 تبصرے:

کوثر بیگ نے لکھا ہے کہ

بہت عمدہ

کوثر بیگ نے لکھا ہے کہ

بہت عمدہ

no one نے لکھا ہے کہ

شکریہ کوثر جی

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔